سندھ میں نیا گورنر تعینات کردیا گیا

سندھ میں نیا گورنر تعینات کردیا گیا ۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے محمد کامران خان ٹیسوری کی بطور گورنر سندھ تعیناتی کی منظوری دے دی، صدر مملکت نے یہ منظوری آئین کے آرٹیکل 101، ایک، کے تحت دی۔ گورنر سندھ کا عہدہ عمران اسماعیل کے استعفیٰ کے بعد سے خالی تھا

‘Spirit of Riyasat-i-Madina’: Ex PM highlights principles of Holy Prophet

Ex-Prime Minister Imran Khan emphasized the need for ongoing efforts to uphold as a nation and declare the principles of Riyasat-i-Madina as established by the Holy Prophet (Peace Be Upon Him). The Ex-Premier shared his piece titled “Spirit of Riyasat-i-Madina: changing Pakistan” from the English newspaper, the Express Tribune, on his official Twitter account. Explaining […]

لانگ مارچ کا اعلان کسی بھی وقت ہوسکتا ہے، شاہ محمود

پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کا اعلان کبھی بھی ہوسکتا ہے، حتمی تاریخ کا علم صرف عمران خان کو ہی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ لانگ مارچ کا […]

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دیدی

سہ فریقی ٹی 20 سیریز میں پاکستان نے میزبان نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں مسلسل دوسری فتح حاصل کرلی۔ کرائسٹ چرچ میں کھیلے جا رہے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 148 رنز کا ہدف دیا تھا جو قومی ٹیم نے انیسویں اوور میں 10 […]